پشاور میں 20 سال بعد کرکٹ کی واپسی، شائقینِ کرکٹ پُرجوش
پشاور میں 20 سال بعد کرکٹ کی واپسی، شائقینِ کرکٹ پُرجوش
ہفتہ 7 مارچ 2026 9:58
پشاور میں 20 برس کے طویل وقفے کے بعد اعلیٰ سطح کی کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے جہاں ٹی 20 میچزعمران خان سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ شائقین کرکٹ اس تاریخی لمحے کے منتظر ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ویڈیو۔