Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونیا خان کی دوسری فلم ' لفنگے'

پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ سونیا خان ایک بار پھرنئی فلم میں کام کرنے جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم اداکارہ سونیا حسین کو اداکار سمیع خان کے ساتھ فلم ’لفنگے‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ سونیا کی پہلی فلم 'آزادی' ہے جس میں وہ معمر رانا کے ساتھ ہیں جبکہ ان کی دوسری فلم لفنگے ہوگی ۔
 

شیئر: