Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انفلوئنزا کا ٹیکہ صحت عملے کیلئے ضروری

دمام۔۔۔۔مشرقی ریجن کے اسپتال نے اپنے عملے کو انتباہ دیا ہے کہ اگر انہوں نے وزارت صحت کی جانب سے شروع کی جانیوالی ویکسین مہم کے تحت انفلوئنزا سے بچاؤ کا ٹیکہ نہ لیا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔ وزارت صحت کے ماتحت متعدی امراض سے بچاؤ کے ادارے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد العنزی نے مکہ اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام صحت اداروں کے کارکنان کو انفلوئنزا سے بچاؤ کا ٹیکہ لینا ہوگا۔ اگر کوئی کارکن ناحق ٹیکہ لینے سے انکار کریگاتو اس سے باقاعدہ تحریری جواب لیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - - -روتانا اور تالا کی جنت البقیع میں تدفین

شیئر: