Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انٹر نیشنل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کونسل کا رکن

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب کمیونیکیشن کی انٹر نیشنل آرگنائزیشن کونسل کا رکن ایک بار پھرمنتخب کرلیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کونسل کے انتخابات ہوئے تھے۔ 193ممالک میں سے 48ممالک کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی تھی۔ سعودی عرب کو آئندہ4برس کیلئے ایک بار پھر رکن منتخب کرلیا گیا۔ سعودی عرب 1965ء سے کونسل کا رکن مستقل بنیادوں پر چلا آرہا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -سعودی نوجوانوں نے چیتے کو نئی زندگی دیدی

شیئر: