Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نوجوانوں نے چیتے کو نئی زندگی دیدی

ریاض ۔۔۔یہاں ایک تحصیل کے 4نوجوانوں نے زیر تعمیر مکان کے ٹینک میں گرجانے والے چیتے کو ڈوبنے سے بچالیا۔ایک سعودی شہری چیتے کا تعاقب کررہا تھا چیتا بھاگتے ہوئے انجانے میں ٹینک میں گرگیا ۔ تیرنے کی کوشش کرتے ہوئے چیخ و پکار کرنے لگا ، قریب موجود نوجوانوں نے رحمدلی کے جذبے سے اسے خطرہ مول لیکر ٹینک سے نکال کر جنگل میں لے جاکر چھوڑ دیا۔نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ہم نے جان پر کھیل کر اسے صرف اس لئے بچایا کیونکہ ہمارا مذہب ہمیں رحمدلی کی تعلیم دیتا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری

شیئر: