Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا بھر میں ’’قہوہ ‘‘ کے پہلے آبشار کا افتتاح

جدہ ۔۔۔قہوہ کا عالمی ہفتہ 4روز تک جدہ کے کنگ عبدالعزیز روڈ پر منایا جائیگا ۔اس موقع پر دنیا میں قہوہ کے پہلے آبشار کا افتتاح ہو گا ۔ قہوہ کا عالمی ہفتہ چوتھی بار منایا جا رہا ہے ۔ اس کے تحت متعدد پروگرام ہوں گے ۔ انواع و اقسام کے قہوے شائقین کو پیش کئے جائیں گے ۔ سعودی نوجوان فنکار قہوے کے حوالے سے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا بھی مظاہرہ کریں گے ۔

شیئر: