Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کا جہاز ڈوبنے لگا،آئینی حکومت صفینۂ نجات ہے،الاحمر

15نومبر2018ء جمعرات کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’الوطن ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭حوثیوں کا جہاز ڈوبنے لگا،آئینی حکومت صفینۂ  نجات ہے،الاحمر
٭ ہر روز60سعودی سرکاری اداروں کو خیر باد کہنے لگے
٭ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کی آرزو ظاہر کر دی
٭مملکت آنے جانے والوں کیلئے جیزان بندرگاہ تمام بندرگاہوں پر سبقت لے گئی
٭نجی اداروں کو چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے 400سفارشات 
٭کائٹنگ ایس ڈبلیو ایس میں خواتین کیلئے مفت ٹکٹ
٭ملاح کی کم از کم عمر 18برس 
٭جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کا نیا سلسلہ
٭عیون الجواء کیلئے 600ملین ریال لاگت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
٭5برس کے دوران سعودی عرب نے 13پروگراموں پر 980ارب ریال خرچ کئے

شیئر: