Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چاولوں کاپانی بنائے جلد کو حسین و جوان

چاول اینٹی آکسیڈنٹس  ،  منرلز اور وٹامن ای سے بھرپور ہوتے ہیں .  یہ غذائی اجزاء  جلد پر سے داغ دھبے ، سوزش اور جھریوں کا خاتمہ کر کے جلد کو  صحت مند اور چمکدار بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں .  اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو کچھ خرچ بھی نہیں کرنا پڑتا کیونکہ چاول تو ہر گھر میں ہی موجود ہوتے ہیں  . آپ چاول پکانے سے پہلے  انہیں بھگو کر انکاپانی استعمال کر سکتی ہیں . 
روئی  کی بال بناکر اسے چاولوں کے پانی میں ڈپ کر کے  چہرے کی کلینزنگ کریں .
خون کے بہاؤ کو بہتر کرنے کے لیے  دومنٹ جلد پر مساج کریں  اسکے بعد جلد کو ہوا میں خشک ہونے دیں  تاکہ تمام اجزاء جلد میں جذب ہو جائیں . 
آپ اسے قدرتی موسچرائزر کے طور پر بھی استعمال کر سکتی ہیں . 

شیئر: