Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدھیہ پردیش: وزیر اعظم مودی کاانتخابی اجلاس سےخطاب

بھوپال ۔۔۔آج وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش کی انتخابی مہم میں شرکت کرینگے۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق آج وہ شہڈول اور گوالیار میں عوامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔18نومبر کو چھندواڑہ اور اندور میں ،20 نومبر کو جھابوا اور ریوا میں عوام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد 24 نومبر کو مندسور اور چھتر پور میں اور 25 نومبر کو ودیشا اور جبل پور اضلاع میں منعقد ہونے والے عوامی اجلا س سے خطاب کرینگے۔پارٹی صدر امیت شاہ نے ریاست میں انتخابی مہم کی کمان سنبھال رکھی ہے۔ آج وہ ٹیکم گڑھ ، ساگر اور دموہ میں اجلاس کرینگے۔ انہوں نے بڑھوانی، بڈنگر اور شاجاپور (شجاع پور) میں بی جے پی کے امیدواروں کے حق میں ووٹ دینے کی عوام سے اپیل کی۔
مزید پڑھیں:- - -  - -لٹیروں نے تاجر کو دن دہاڑے لوٹ لیا

شیئر: