Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ایجار “ نیٹ ورک پر 9500 ثالثوں نے اندراج کرالیا

اتوار 18نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ وزارت صحت نے سعودی اسپتالوں میں کلینکل آگہی پروگرام منسوخ کردیا
٭ریٹائر ہونے والے ملازمین کے ساتھ مختلف ممالک کے طور طریقوں پر مکہ اخبار کی خصوصی رپورٹ
٭ ”ایجار “ نیٹ ورک پر 9500 ثالثوں نے اندراج کرالیا، روزانہ کرائے کے800معاہدے درج کئے جانے لگے
٭ ایک برس کے دوران ٹریفک حادثات سے اموات میں 36فیصد کی کمی
٭ یوم آزادی پر مراکش کے فرمانرا ا ور لٹویا کے صدر اور قومی دن کے موقع پر سلطان عمان کو شاہ سلمان اور ولی عہد کی مبارکباد
٭ خالد بن سلمان نے واشنگٹن پوسٹ کی من گھڑت رپورٹ کی تردید کردی
٭ سعودی عرب کے خلاف نئی تشہیری مہم بھی کامیاب نہیں ہوگی، وزیر خاررجہ امارات
٭ سعودی وزیر اطلاعات سے جنوبی و مشرقی ایشیا کے صحافیوں کی ملاقات
٭ کمیونیکیشن بورڈ نے انٹرنیٹ کے ذریعے بچوں کو الجھانے والے 248ہزار لنک کے مسائل حل کردیئے
٭ شہروں کی منصوبہ بندی اور جدید ڈیزائن اور بلدیاتی کارکردگی جانچنے کےلئے 2مرکز قائم کردیئے گئے
 
 

شیئر: