Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

21نومبربدھ کومملکت میں مختلف ٹرانزیکشن کا ریٹ

سعودی عرب میں  مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
٭٭٭انجاز٭٭٭
٭پاکستان35 روپے35 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے75پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا30پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭فوری٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے 31پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے78پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا44پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭اے این بی ٹیلی منی٭٭٭
٭پاکستان۔34روپے82پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے79پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭این سی بی کوئیک پے٭٭٭
٭پاکستان۔34روپے84پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔18روپے51پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭تحویل الراجحی٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے21پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے69پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭ایکسپریس منی٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے21پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے69پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 10پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭٭منی گرام٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے20پیسے(فیس22ریال) ٭انڈیا۔18روپے75پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا21پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
٭٭٭ارسل٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے18پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے75پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس17ریال)
٭٭٭ریاض بینک٭٭٭
٭پاکستان۔35روپے24پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے79پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔(ریٹ موصول نہیں ہوا )
 

شیئر: