Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوف کی منفرد شخصیات کیلئے شاہی اعزاز

الجوف ...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے اپنے اعزاز میں منعقدہ اہلیان جو ف کے استقبالیہ میں شرکت کے موقع پر جوف کی منفرد شخصیات کو اعزاز عطا کئے۔ انہوں نے 1383ھ میں قائم ہونے والے عبدالرحمن السدیری فاﺅنڈیشن کو اعزاز پیش کیا جس کا مقصد ادبی تخلیقات اور مطالعات کی نشرو اشاعت نیز ایم فل اور پی ایچ ڈی کے مقالات کی سرپرستی ہے۔ شاہ سلمان نے کے ایس اے 10 فارمولے کی ننھی سفیر غلا بنت عبداللہ الشاعل کو اعزاز عطا کیا۔ 
 

شیئر: