Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

السعودیہ کارگو کی کارروائی 2دن میں

ریاض ۔۔۔ سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے کارگو کی کارروائی کا دائرہ 5دن کے بجائے 2دن میں محدود کردیا۔ کارگو کی کارروائی کیلئے پہلے 5دستاویزات طلب کی جاتی تھیں۔ اب صرف 2دستاویزات سے کام چل جائیگا۔ سعودیہ کارگو کے عہدیدار عبدالرحمن المبارک نے کلیئرنس کرانے والوں سے کہا ہے کہ وہ مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ ہی کارگو آفس سے رجوع کریں۔ یہ تبدیلی سعودی وژن 2030 کے تحت کی گئی ہے۔
 
 

شیئر: