Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ق لیگ کے وفد کا پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کا دورہ، نو منتخب ٹیم کو مبارکباد

 پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے نو منتخب عہدیداراوں کو مبارکباد پیش کرنے کیلئے مسلم لیگ ق کے وفد نے پاکستان سوشل سنٹر کا دورہ کیا۔وفد میں انجینئر شیر چوہدری شاہ پور ‘چوہدری سہیل ا نور ریحانیہ ‘چوہدری عامر بٹ ‘چوہدری آفتاب رسول پور ‘چوہدری قمر انور ‘حامی وقاص مشتاق بیناں ‘چوہدری علی کھرل اور دیگر نے صدر چوہدری خالد حسین ‘چوہدری افتخار احمد ‘سعید اختر کو مبارکباد دی اور اپنے پورے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
 

شیئر: