Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

34فیصد سعودی ذیابیطس میں مبتلا

عسیر ۔۔۔ ذیابیطس کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر فہد القحطانی نے بتایا ہے کہ ذیابیطس کے امراض میں مبتلا شہریوں کے حوالے سے سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں دوسرے اور دنیا بھر میں 7ویں نمبر پر ہے۔34فیصد سعودی ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔ 2030ءمیں ان کی تعداد 45فیصد تک پہنچ جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً50فیصد لوگ ایسے ہیں جنہیں پتہ ہی نہیں کہ وہ ذیابیطس کے مریض ہیں۔ القحطانی نے یہ بھی بتایا کہ سالانہ 8 ارب ریال ذیابیطس کے علاج پر خرچ ہورہے ہیں۔
 

شیئر: