Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صدر پاکستان کی مسجد نبوی میں حاضری

 مدینہ منورہ ۔۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پیر کو مسجد نبوی شریف کی زیارت کررہے ہیں، انتظامیہ کے قائم مقام سیکریٹری شیخ صالح المزینی مسجد سیکیورٹی فورس کے کمانڈر اور متعدد عہدیدار ان کے ہمراہ ہیں۔ انہیں امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر خوش آمدید کہنے کےلئے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل، پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل عبدالہادی الشہرانی اور مدینہ منورہ ریجن کے کمانڈر میجر جنرل فہد الجہنی ، شاہی پروٹوکول کے ڈائریکٹر مشہور الحمید اور متعدد عہدیدار موجود تھے
 

شیئر: