Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ طلال سے شاہ سلمان ملنے پہنچ گئے

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز تمام تر ریاستی مصروفیات کے باوجود صلہ رحمی سے غافل نہیں۔ انہوں نے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز اور شہزادہ بندربن عبدالعزیزکے گھر پہنچ کر انکی عیادت کی اور بڑے بھائی ہونے کے ناتے ان کے ہاتھ بھی چومے۔ شاہ سلمان اپنے ننھیالی رشتہ داروں سے ملنے کیلئے بھی انکے گھر پہنچے۔ اس سے قبل انہوں نے شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیزکے اعزاز میں الدرعیہ کے العوجا محل میںپرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ ملاقاتو ںکی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
 

شیئر: