Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہفتے کو سال کی سب سے بڑی رات

ریاض ۔۔۔ ماہر فلکیات ملھم بن محمد ہندی نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے کی رات 2018ءکی سب سے بڑی رات ہوگی۔یہ شمالی کرہ ارض کے تمام شہروں میں سال رواں کی سب سے طویل رات ثابت ہوگی۔ اسی رات سے موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہوجائیگا۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کو سورج جنوب کی جانب انتہا درجے مائل ہوجائیگا۔ اگلے روز سورج جنوب سے شمال کی طرف جھکنے لگے گا۔ اسی رات سے 89روزہ موسم سرما کا آغاز ہوجائیگا۔

شیئر: