Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تلنگانہ و آندھرا میں شدید سردی

حیدرآباد۔۔۔ تلنگانہ اور اے پی میں شدید سردی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت 5ڈگری سلسیس ریکارڈ کیاگیا جبکہ اے پی کے جنگامہیشوراپورم اور آروگیہ ورم میں درجہ حرارت 17ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ آئندہ 5 دنوں کے دوران تلنگانہ اور آئندہ 24گھنٹوں کے دوران رائل سمیا میں موسم کے خشک رہنے کاامکان ہے۔
 

شیئر: