پیر 24دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ثقافت سے امن کو فروغ اور مکالمے کو تقویت ملتی ہے، شاہ سلمان
٭ غیر ملکی، آپریشنل اسامیوں کے اجارہ دار کیوں بن گئے، ہدف سے شوریٰ کا استفسار
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کنگ فیصل ایئر کالج سے فارغ ہونے والی 95ویں کھیپ کے فضلا کی تقریب میں شرکت کی
٭ سعودی ملازمین کو اچھی تنخواہیں دو ،مسلسل کام کرینگے، وزیر محنت کا نجی اداروں سے مطالبہ
٭ اقتصادی سرگرمیوں میں سعودی خواتین کی شراکت 25فیصد تک پہنچائی جائیگی، نائب وزیر محنت
٭ سوڈان کے وسطی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری، خرطوم میں مظاہرے کم ہوگئے
٭ انڈونیشیا میں سمندری طوفان کی نئی لہر
٭ مواصلاتی کمپنیو ںکیخلاف 95ہزار شکایات
٭ کھجوروں کی برآمدات میں 11.7فیصد شرح نمو
٭ مکہ مکرمہ میں تجارتی عدالت 2019ءکے شرو ع سے کام کا آغاز کریگی
٭٭٭٭٭٭٭٭