اتوار 23دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ شہزادہ طلال بن عبدالعزیز کا انتقال ، ایوان شاہی کا اظہار تعزیت، شاہ سلمان سے مسلم عرب رہنماﺅں کا اظہار رنج و ملال
٭ شاہ سلمان نے پبلک پراسیکیوشن کے 255ارکان کی ترقی کا فرمان جاری کردیا
٭ شاہ سلمان نے مسجد قبا کی انتہائی نگہداشت کا حکم جاری کیا، گورنر مدینہ
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فروری 2019ءمیں پاکستان کا دورہ کرینگے، تیاریاں شروع
٭ حائل میں نیا کاروبار شروع کرنے والوں کی 12فیکٹریاں تیار
٭ جمال خاشقجی کے مضامین قطر تیار کراتا تھا، واشنگٹن پوسٹ
٭ سوڈانی پارلیمنٹ کا رکن گرفتار،مظاہروں پر ورغلانے کا الزام
٭ سعودی شہری پیرس میں مظاہرین سے دور رہیں، فرانس میں سعودی سفارتخانے کا مشورہ
٭ سعودی ادارے نے یمن میں حوثیوں کی بچھائی ہوئی 26609 بارودی سرنگیں صاف کردیں
٭ البانیہ نے ایرانی سفارتکاروں کو درست بنیادوں پر ملک سے بیدخل کیا، سعودی عرب
٭٭٭٭٭٭٭٭٭