Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساحلی آندھرا پردیش میں شدید دھند اور کہر برقرار

 حیدرآباد۔۔۔ ساحلی آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کے کوناسیما علاقہ میں شدید کہر کی لہر دیکھی جارہی ہے۔کہر کے سبب سڑکوں پر گاڑی سواروں کے ساتھ ساتھ چہل قدمی کرنے والوں کو کافی مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔شاہراہوں پر گاڑی چلانے والوں کو اپنی گاڑیوں کی روشنی کھولنے کیلئے مجبور ہونا پڑرہا ہے کیونکہ آگے کا راستہ نظر نہ آنے کے سبب سڑک حادثات کا خدشہ ہے۔

شیئر: