Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محکمہ ڈاک کے سربراہ انف ابا نمی کون؟

ریاض۔۔۔ سعودی محکمہ ڈاک کے نئے سربراہ انف بن احمد ابانمی امریکہ کی کولوراڈو یونیورسٹی سے بی ٹیک اور مواصلات کے شعبے میں ایم ٹیک کئے ہوئے ہیں۔ وہ 2015ءسے ایس ٹی سی میں خدمات پیش کررہے تھے۔ انہوں نے سعودی مواصلاتی کمپنی میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی کمپنیو ںکے خصوصی ادارے کے حوالے سے نائب سربراہ کے طورپر کام کیا۔ وہ ایس ٹی سی میں متعدد اداروں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔

شیئر:

متعلقہ خبریں