Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندکوپانی چوری نہیں کرنے دیں گے،چیف جسٹس

لاہور...سپریم کورٹ نے دریائے راوی، عباسیہ لنک کینال سے پانی چوری کیخلاف درخواست پر سیکرٹری اریگیشن سے 4 جنوری کو رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس ثاقب نثار ریمارکس دیئے کہ غریب مزارعوں کا پانی چوری کرنا ان کا خون چوسنے کے مترادف ہے۔ ہندکو پاکستان کا پانی چوری نہیں کرنے دیں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دریائے راوی،عباسیہ لنک کینال سے پانی چوری کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس نے کہا کہ کیا دریائے راوی سے ہند کے پانی چوری سے متعلق پنجاب حکومت کو علم ہے ۔ا گر پنجاب حکومت کو علم ہے تو کیا اقدامات کئے گئے ۔

شیئر: