Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ’سب سے بڑی سرمایہ کاری‘، ابوظبی میں اے آئی یونیورسٹی

ابوظبی میں پیرس کے ایک چوتھائی حصے کے برابر پھیلی ہوئی اے آئی یونیورسٹی بنائی جا رہی ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: