Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریڈیو سے محبت، اسلام آباد کے براڈکاسٹر ریڈیو انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کرنے کےلیے سرگرم

اسلام آباد کے براڈکاسٹر نجیب احمد ریڈیو انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے سرگرم ہیں اور اپنے سٹوڈیو میں قدیم ریڈیو سیٹس کے شاندار ذخیرے کے ذریعے اس محبت کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: