Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3سعودی خواتین کا اعزاز

قاہرہ ۔۔۔ یہاں المنجزین العرب فاﺅنڈیشن نے انجاز کانفرنس کے دوران 3سعودی خواتین کو اعزاز سے نوازا۔ کانفرنس 29سے 31دسمبر تک قاہرہ میں منعقد ہوئی۔ سعاد عسیری کو ذرائع ابلاغ میں رہنما کردار ادا کرنے ، عائشہ السید کو سماجی شعبے میں منفرد کام کرنے اور امل العامری کو تجارت کی دنیا میں نام کمانے پر اعزاز عطا کئے گئے۔ کانفرنس کا مقصد 2018ءکے دوران عرب دنیا میں مختلف شعبوں میں انجام پانے والے کارناموں کو اجاگر کرنا تھا۔
 

شیئر: