Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شبہ کی صورت میں سزا پر پابندی سے 4فوائد حاصل ہوں گے ، ماہرین قوانین

جمعہ4جنوری 2019ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ’’الوطن‘‘ کی شہ سرخیاں
    ٭مجلس شوریٰ میں آئندہ بدھ کو اسکول خوراک نظام پر بحث کا فیصلہ
    ٭شبہ کی صورت میں سزا پر پابندی سے 4فوائد حاصل ہوں گے ، ماہرین قوانین
    ٭سیاحتی ویزوں کے اجراء نے ٹورسٹ گائیڈز کے محنتانے 50فیصد بڑھا دئیے
    ٭جنگ بندی کے نگراں ہالینڈ کے جنرل سوئیڈن معاہدے پر عمل درآمد میں ڈنڈی مار رہے ہیں ، حوثی
    ٭ایران میزائل پروگرام کو فروغ دینے سے باز آجائے ، امریکہ کا انتباہ
    ٭ایک ماہ کے دوران 3ہزار طلاقیں ہوئیں ، 81فیصد کا تعلق سعودیوں سے پایا گیا
    ٭یمن کے 41صوبوں کیلئے راشن کے تھیلے اور گردے کی صفائی کا سامان فراہم
    ٭وزیر نیشنل گارڈز نے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا
    ٭زرعی اجازت ناموں میں ریاض اور عسیر سرِ فہرست
    ٭تیونس میں دہشتگردمارے گئے

شیئر: