Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مارب العبر روڈ آبادکرنے کیلئے سعودی ماہرین جائزہ تیار کرینگے

اتوار 6جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ مارب العبر روڈ آبادکرنے کیلئے سعودی ماہرین جائزہ تیار کرینگے
٭ پومپیو منگل سے سعودی عرب سمیت 7عرب ممالک کا دورہ شروع کرینگے
٭ مشرقی سعودیہ کا ”المسورہ“ محلہ دہشتگردوں کا اڈہ تھا ،اب تہذیب و تمدن کا مرکز بن گیا
٭ زکریا عزمی کو مصری عدالت نے ناجائز آمدنی کے الزام سے حتمی طور پر بری کردیا
٭ سوڈان کے شہروں میں مظاہروں کی نئی لہر کی تیاریاں، دارالحکومت طوفان کے بھنور میں
٭ امریکہ کے سابق وزیر دفاع ہارورڈ براﺅن کا 91برس کی عمر میں ا نتقال
٭ شام میں حملہ، 2برطانوی فوجی زخمی
٭ افغانستان میں زبردست محاذ آرائیاں، جرمنی نے اپنی افواج بلانے کا مطالبہ کردیا
٭ کرکوک میں اتحادی افواج کی بمباری، داعش کے3جنگجو ہلاک
٭ برطانوی فوج نے نےوڈیو گیمز اور سیلفی کی لت میں مبتلا افراد کو فوج میں بھرتی ہونے کی پیشکش کردی
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: