Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسمارٹ پارکنگ جرمانہ کرنے سے قبل 7منٹ کی مہلت دینے کا فیصلہ

اتوار 6جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ اسمارٹ پارکنگ جرمانہ کرنے سے قبل 7منٹ کی مہلت دینے کا فیصلہ
٭ کل سے 5شعبوں میں غیر ملکیوں کی جگہ سعودی ملازمت کرینگے
٭ ایران کو اسلحہ منتقل کرنے والا بین الاقوامی گروہ دریافت
٭ حوثیوں کی وارداتوں پر اقوام متحدہ کا سقوط سنگین نتائج کا باعث بنے گا، سعودی عرب
٭ مکہ کی وادی ابراہیم میں 28محلے بس گئے
٭ المزاحمیہ بیشہ روڈ پر سیکیورٹی گشتی دستوں کے 8سینٹر ز کا افتتاح
٭ ”سعودی طویق پہاڑ کی طرح پرعزم“، فلم وزارت اسلامی امور نے جنادریہ کے شائقین کو دکھائی
٭لیبر مارکیٹ کو دنیا بھر میں 10خطرات کا سامنا، بے روزگاری سرفہرست
٭ ریاض بینک نے صنعتی منصوبوں کی مدد کیلئے سابک کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے
٭ جبل عمر اور العلاج الذکی میڈیکل کمپنی مل جل کرضیوف الرحمن کی خدمت کرینگے
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: