Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلوریڈا کے بینک میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ایک نامعلوم شخص نے  فلوریڈا کے ایک نجی بینک میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 21سالہ حملہ آور نے بینک میں موجود لوگوں کو یرغمال بنا لیا تھا، بعدازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

شیئر: