Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر پختونخوا میں بنتے لکڑی کے برتن، ’پلاسٹک اور شیشے سے بہتر‘

خیبر پختونخوا میں آج بھی قدیم دور میں استعمال ہونے والے برتن بنانے والے کاریگر موجود ہیں۔ یہ گل محمد خان کا آبائی کام ہے، ان کے مطابق شہتوت، اخروٹ اور دیگر لکڑیوں سے برتن بنائے جاتے ہیں۔ ان کے خیال میں شیشے اور پلاسٹک کے برتن بھی اچھے ہیں مگر لکڑی والے پہلے نمبر پر ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: