Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بانس کی عمارتیں، ہانگ کانگ کے دم توڑتے فن کو زندہ رکھنے کی کوششیں

ہانگ کانگ میں بانسوں سے تھیٹر کی عمارت کھڑی کرنے کا صدیوں پرانا فن معدومی سے دوچار ہے اور بہت کم تعداد میں کاریگر باقی بچے ہیں، تاہم 53 لائی چی منگ یہ فن نئی نسل میں منتقل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: