”لکا چھپی“ کا ٹریلر جاری جمعہ 25 جنوری 2019 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم لکا چھپی کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ اداکارہ کریتی سینن اور کارتھک آریان پہلی بار اس فلم میں ایکساتھ کام کررہے ہیں۔ دونوں گڈو اور رشمی کے کردار میں ڈھلے ہیں ۔فلم کا ٹریلر مقبول ہورہاہے ۔یہ فلم یکم مارچ کو ریلیز ہوگی۔ کارتھک کریتی ٹریلر لکا چھپی شیئر: واپس اوپر جائیں