Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابہاءمیں ڈرون گرا لیا گیا

ریاض۔۔۔ عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ سعودی فضائیہ نے ابہاءشہر کا رخ کرنے والے دشمن کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ المالکی نے بتایا کہ ملبہ کے معائنہ سے پتہ چلا کہ وہ ایرانی ساختہ تھا۔ عرب اتحاد نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ حوثی ابہاءکے عمائدین اور شہریو ں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ 
 

شیئر: