Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عفیف میں حادثہ،5ہلاک

عفیف۔۔۔۔عفیف جانیوالی 2گاڑیوں میں ٹکر ہوجانے سے 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیکیورٹی اہلکار حادثے کے اسباب دریافت کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ گزشتہ ہفتے بھی البدائع عنیز ہ روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 6افراد ہلاک ہوئے تھے۔

شیئر: