Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کیمپنگ ہمیشہ گروپ میں کریں‘، گُمشدہ نظاروں کو اجاگر کرتے حسنین راٹھور

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع حویلی سے تعلق رکھنے والے حسنین راٹھور کشمیر کے پہاڑوں اور برف پوش چوٹیوں کو دنیا کے سامنے لانے میں مصروف ہیں اور ایسے مقامات پر جاتے ہیں جہاں عموماً لوگ نہیں جاتے۔
وہ کیمپنگ کرنے والوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ گروپس میں میں جائیں اور تمام ضروری سامان اپنے ساتھ رکھیں۔
 دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: