'اسلام آباد کے طوطے اڑا دیے گئے ہیں، ہم نے اسلام آباد کے طوطے واپس لے کر آنے ہیں۔۔۔ ہر درخت جو آپ اکھاڑیں، اس کے بدلے تین درخت آپ خود لگائیں گے۔ اور یہ 10 لاکھ جرمانہ کیا ہے؟ جتنا نقصان کیا جائے گا، اس سے زیادہ جرمانہ ہوگا۔ ہم نے سی ڈی اے اور ای پی اے دونوں سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔۔‘ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا شکر پڑیاں اسلام آباد کا دورہ اور پریس کانفرنس