Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی آئی اے کے ٹکٹ سستے ہونے کا امکان، ’سروس کی بہتری پہلی ترجیح‘

حال ہی میں پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم کے سربراہ عارف حبیب نے کہا ہے کہ سروس کو بہتر بنانا پہلی ترجیح ہو گی اور اگر گنجائش نکلی تو ٹکٹس کی قیمتوں میں بھی کمی کی جائے گی۔ مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کو دیے گئے انٹرویو میں

شیئر: