Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں 35نئے ہلٹن!

ریاض ۔۔۔ ہلٹن گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ 5برسوں کے دوران سعودی عرب میں 35نئے ہوٹل قائم کریگا۔ ڈپٹی چیئرمین کارلوس نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب میں 1992ءسے کام کررہے ہیں۔ وقت کے ساتھ مالکان کیساتھ ہمارے تعلقات مضبوط ہوگئے ہیں۔ نئے منظر نامے نے ہمیں 11ہوٹل قائم کرنے کا حوصلہ دیا۔ آئندہ 3تا 5برس کے دوران 35نئے ہلٹن ہوٹل کھولے جائیں گے۔ ان کمروں کی مجموعی تعداد 10ہزار ہوگی۔ 
 
 
 

شیئر: