Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2030تک 2لاکھ رضاکار جمع!

جدہ ۔۔۔ مکہ مکرمہ کے قائم مقام گورنر شہزادہ بدر بن سلطان نے اعلان کیا ہے کہ 2030ءتک مکہ ریجن میں 2لاکھ رضاکار خواتین و حضرات جمع کئے جائیں گے۔ انہوں نے یہ اعلان مکہ مکرمہ میں رضاکار فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہو ںنے رضاکارانہ عمل کے حوالے سے 4اہم اعلان بھی کئے۔ مکہ مکرمہ فورم وَن میں مکہ ریجن کی مختلف کمشنریوں سے 1500سے زیادہ رضاکار خواتین و حضرات جمع ہوئے تھے۔
 

شیئر: