Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملکہ الزبتھ کی تحت نشینی کے 67سال مکمل

لندن ۔۔۔ملکہ الزبتھ کی تحت نشینی کے 67سال مکمل ہوگئے۔انہیں 41 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔ملکہ الزبیتھ دوم کی عمر اب 92 برس ہو گئی ہے اسی لیے وہ غیر ملکی دوروں پر بہت کم جاتی ہیں تاہم برطانیہ کے اندر وہ اب بھی سرکاری فرائض برابر انجام دیتی ہیں۔واضح رہے کہ ملکہ ایلزبتھ دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ عرصہ تک حکومت کرنے والی شاہی حکمران ہیں۔انہوںنے برطانیہ کے تخت پر جلوہ افروز ہونے کے بعد 67 سال مکمل کرلئے ۔6فروری1952 کو ملکہ الزبتھ دوئم نے تحت سنبھالا اور طویل ترین عرصے سے تخت پر براجمان بھی ہیں۔
1953 کی ایک تصویر
2017بکنگھم پیلس کی بالکونی سے لی گئی ایک  تصویر

شیئر: