Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند میں پاکستانی گلوکاروں کے گیتوں پر پابندی

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدہ حالات سے ہمیشہ ہندمیں کام کرنےوالے پاکستانی فنکار شدید متاثر ہوتے آئے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزک کمپنیوں نے پاکستانی گلوکارو ں عاطف اسلم اور راحت فتح علی کے بالی وڈ فلموں کیلئے ریکارڈ کرائے گئے تمام گیتوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ ہندو انتہا پسندوں نے میوزک کمپنیوں کو دھمکی دی تھی کہ اگر پاکستانی گلوکاروں کے گیتوں پر پابندی نہ لگائی گئی تو اس کا نتیجہ بھگتنا پڑےگا
 

شیئر: