Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین سعودی تعلقات کے نئے باب کا آغاز

22فروری 2019ء بروز جمعہ سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالشرق الاوسط کی شہ سرخیاں

 

    ٭سعودی ولیعہد کے دورے سے امن کے قیام میں مدد ملے گی، سعودی عرب ہمارا سب سے بڑا شریک ہے، چینی وزیر خارجہ
    ٭اضنہ معاہدے پر عملدرآمد کے سلسلے میں روس اور ترکی کے درمیان 2گتھیاں حائل
    ٭سوڈان میں 26اپوزیشن زیر حراست
    ٭الجزائر میں آج مظاہروں کا امکان،حکمراں گروپ حیران اور پریشان
    ٭ایرانی پاسداران انقلاب میں القدس گروپ کے کمانڈر سلیمانی نے ایران کے علاقائی کردار پر بات چیت مسترد کردی
    ٭اسرائیل کے 3کمانڈروں کے اتحاد نے وزیر اعظم نتنیا ہو کوالجھن میں مبتلا کردیا
    ٭سعودی ولیعہد کی آج چینی صدر سے ملاقات ہوگی۔متعدد معاہدوں پر دستخط ہونگے
    ٭سعودی پبلک پراسیکیوٹر اور مصری وزیر انصاف کی ملاقات ،عدالتی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
    ٭شرم الشیخ میں پہلی عرب یورپی سربراہ کانفرنس  نقل مکانی، دہشتگردی اور مسئلہ فلسطین ایجنڈے پر سرفہرست
مزید پڑھیں:- - -  - - -دوستی سے دونوں ملکوں کو فوائد حاصل ہونگے، محمد بن سلمان

شیئر: