Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسئلہ فلسطین کامبنی برانصاف حل ضروری...حوثی باغی عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، شاہ سلمان

پیر 25فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے ا خبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ایرانی مداخلتیں بند کرانے کیلئے بین الاقوامی برادری مشترکہ موقف اختیار کرے، خادم حرمین شریفین
٭ مسئلہ فلسطین کامبنی برانصاف حل ضروری...حوثی باغی عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، شاہ سلمان
٭ ہر جارح کے مقابلے میں وزیر دفاع کی تلوار ثابت ہونگا، شہزادہ خالد بن سلمان
٭ اپنے وطن ، قائدین اور فرزندان وطن کی خدمت میں ادنیٰ فروگزاشت سے کام نہیں لونگی، پہلی سعودی سفیر خاتون کا عزم
٭ مکہ میونسپلٹی نے خلاف ورزیاں ریکارڈ کرنے کیلئے الیکٹرانک سسٹم جاری کردیا
٭ جدہ میں فحص دوری کا نیا اسٹیشن 18ماہ میں تیار ہوجائیگا، ٹھیکہ دیدیا گیا
٭ حج کی قرعہ اندازی میں نام نکلنے پر ایشیائی باشندے زارو قطار رونے لگے
٭ القدس اوقاف کونسل کے سربراہ کی گرفتاری آگ کا کھیل ہے، اسرائیل کو اردن کا انتباہ
٭ کویت کے عوام اور حکام آج اپنا 58واں یوم آزادی منا رہے ہیں
٭ سعودی عرب میں مشرقی زبانوں میں دلچسپی بڑھنے لگی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں