Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شرم الشیخ میں پہلی یورپی عرب سربراہ کانفرنس شروع ، خادم حرمین شریفین کی شرکت اور خطاب

پیر 25فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے ا خبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ شرم الشیخ میں پہلی یورپی عرب سربراہ کانفرنس شروع ، خادم حرمین شریفین کی شرکت اور خطاب
٭ مسئلہ فلسطین ہمارا پہلا مسئلہ ہے، عرب سربراہ
٭ شاہ سلمان سے عراقی صدر اور یورپی ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقاتیں
٭ سعودی عرب کویت کے قومی دن کی خوشیوں میں شریک
٭ حجور قبائل پر حوثیوں کا بدترین حملہ، انسانی صورتحال دھماکہ خیز
٭ یورپی عرب سربراہ کانفرنس نے یورپی ممالک کیساتھ عربوں کے مکالمے کا دائمی روشندان کھول دیا، ابو الغیط
٭ سوڈان میں مظاہروں میں شدت، متعدد لڑکیاں گرفتار
٭ ایران نے ایٹمی مذاکرات میں مجھے یرغمالی کے طور پر استعمال کیا، امریکہ کے سابق قیدی کا بیان
٭ دبئی جانے والے بنگلہ دیشی طیارے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی
٭ سعودی عرب نے مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل میں تعاون پر یورپی ممالک کیلئے قدرو منزلت کا اظہار کیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں