Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیل ماسک آئلی جلد کےلئے بہترین

جیلی ماسک آئلی اسکن کےلئے موزوں ہوتا ہے۔ چکنی جلد کی حامل خواتین اکثر اسے خشک کرنے کے چکر میں خراب کربیٹھتی ہیں اور جلد بہت اکڑی ہوئی محسوس ہونے لگتی ہے . جیل ماسک اگر چہ آئل فری ہوتا ہے لیکن جلد کو مناسب مقدار میں نمی فراہم کرتا ہے جس سے جلد تروتازہ رہتی ہے . ۔حساس جلد کی حامل خواتین کےلئے جیل ماسک کسی نعمت سے کم نہیں۔ یہ ماسک جلد کے اندر تک جاتا ہے اور جلد کے خشک اور مردہ خلیات کو صاف کردیتا ہے۔ جیل ماسک کا ہفتے میں ایک بار استعمال کافی ہے اور اس کے بعد ٹونر کے استعمال کی بھی ضرورت نہیں ۔
 

شیئر: