Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الاحساءمیں ابراہیم تاریخی محل کی مرمت کا کام مکمل

الاحساء۔۔۔ محکمہ سیاحت و قومی آثار نے الاحساءکے علاقے میں ابراہیم تاریخی محل کی اصلا ح و مرمت کا کام مکمل کرا دیا۔ پروگرام کے مطابق ماہ رواں مارچ کے وسط میں الشرقیہ میلے کے دوران قصر ابراہیم شائقین کیلئے کھولا جائے گا۔ اس میں متعدد پروگرام منعقد ہونگے۔ یہ محل منفرد نوعیت کا ہے۔ 16900 مربع میٹر رقبے میں بنا ہوا ہے۔ اسے 820 تا 941 ھ کے دوران الاحساءکے حکمرانوں نے تعمیر کرایا تھا۔ 
 
 

شیئر: