Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مالیاتی شعبے کے فروغ سے ترقی کا عمل مضبوط اور مستحکم ہوگا، شاہ سلمان

منگل 12 مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ریاض کے قصر یمامہ میں مالیاتی شعبے کے عہدیداروں کی ملاقات
٭ مالیاتی شعبے کے فروغ سے ترقی کا عمل مضبوط اور مستحکم ہوگا، شاہ سلمان
٭ سعودی قیادت نے ماریشس کے یوم آزادی کے موقع پر صدر کو مبارکباد دیدی
٭ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے سعودی عرب میں پہلی فضائی ٹیکسی کمپنی کا اعلان کردیا
٭ مجلس شوریٰ نے سعودی عریبین ایئرلائنزسے ادیل کے ٹکٹ سستے کرنے کا مطالبہ کردیا
٭معتمرین کے بروقت واپس نہ جانے پر 4عمرہ کمپنیوں کو معطل کردیا گیا
٭ 1.51ارب ڈالر کی پونجی سے 7تجدد پذیر توانائی کے منصوبے قائم کرنے کا فیصلہ
٭ ایران 20برس سے تباہی پھیلا رہا ہے، خفیہ دستاویزات کا انکشاف
٭ سعودی ایف ڈی اے نے بیکٹریا والے پاﺅڈر کے استعمال سے منع کردیا
٭ 260عالمی اداروں کی ریاض ایئر شو میں شرکت
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: