Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپی پابندی نے بوئنگ بحران کو دھماکہ خیز بنادیا

بدھ 13مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ یورپی پابندی نے بوئنگ بحران کو دھماکہ خیز بنادیا
٭ شام میں 5ممالک کی افواج لشکر انداز ہے، سیاسی حل خلیج پاٹنے سے ہوگا، اقوام متحدہ کے ایلچی برائے شام کا بیان
٭ ایران ، عراق کو اپنا صوبہ بنانا چاہتا ہے، امریکہ
٭ بوتفلیقہ کا فارمولا آئین سے ٹکرا رہا ہے، جمعہ کے مظاہروں سے صورتحال کا فیصلہ ہوگا
٭ حوثیوں نے سویڈن معاہدے کو چیلنج کرتے ہوئے سرکاری وفد پر گولہ باری کردی
٭ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ بند کردی، فلسطینیوں نے پوری دنیا سے مدد مانگ لی
٭ جنوبی لبنان میں فوجی نفری بڑھائی جائے، اقوام متحدہ کا حکومت لبنان سے مطالبہ
٭ انسداد منی لانڈرنگ میں کوتاہی برتنے والے ممالک کی فہرست غیر اصولی ہونے کی وجہ سے مسترد کی، برطانیہ
٭ مصر ، سوڈان میں امن و استحکام کا مکمل ساتھ دیگا، عبدالفتاح السیسی
٭ امریکہ میں سعودی عرب کی شراکت سے” سرخ پرچم 2019“فوجی مشقیں شروع
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: